اہم خبریں

وزیر داخلہ کی برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات ختم، پاکستان کو مطلوب افراد کی حوالگی سے متعلق بھی بات چیت

لندن (اے بی این نیوز     )وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات ختم کیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی برطانوی دفتر خارجہ آفس سے روانہ ہو گئے۔
محسن نقوی کی برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات جاری رہی۔ ملاقات میں امیگریشن کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کو مطلوب افراد کی حوالگی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

مزید پڑھیں :جنید صفدر کی دوسری شادی دلہن کون اور کب ہو رہی ہے،جا نئے

متعلقہ خبریں