لاہور ( اے بی این نیوز ) یوٹیوبر سعد الرحمن ڈ کی بھائی نے جیل میں اپنے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک تجربات کی تفصیلات بتائیں۔ اپنے 100 روزہ قید کے بعد اپنے پہلے و لاگ میں انہوں نے کہا کہ دوران حراست انہیں جسمانی اور زبانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔
ڈ کی بھائی نے بتایا کہ انہیں متعدد بار تھپڑ مارے اور زبانی طور پر بدسلوکی کی۔ مزید بتایا کہ افسران نے ان کی بیوی عروب کا موبائل قبضے میں لے لیا اور انہیں دھمکی دی کہ اگر رقم نہ دی گئی تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیں :پشاور ، ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے حوالے سے اہم خبر، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا















