مظفر آباد( اے بی این نیوز )مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔وادی نیلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔زلزلے کی شدت4.3ریکارڈ کی گئی۔
مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مزید پڑھیں : جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کر دیا ،جا نئے کیوں














