اہم خبریں

ٹک ٹاکر خاتون کے بال کاٹنے کا معاملہ،عدالت کا اہم فیصلہ آگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں ٹک ٹاکر خاتون کے بال کاٹنے کا معاملہ

عدالت نے ملزم انیس عرف درانی اور جلیل خان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست منظور کر لی

عدالت کا ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

ملزم انیس خان عرف درانی اور جلیل خان کو گزشتہ روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا تھا

ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ صوفیہ ملک نے منظور کی

ملزمان کے خلاف 25 نومبر کو تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

ملزمان کی ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

مزید پڑھیں۔پاکستان اور امریکا کا منشیات کی روک تھام اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

متعلقہ خبریں