اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنے ایوان صدرمیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سب ٹھیک ہے،سب آپ کےسامنےہے۔ چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔ پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔
مزید پڑھیں :صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری کی منظوری دیدی















