اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ الحمداللہ پاکستانی قوم مبارک ہو۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی بطورچیف آف ڈیفنس فورسز تقرری ہوگئی۔ جیسےکہاتھاویسےہی72گھنٹوں سےپہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی۔
پاکستان اورافواج کےدشمنوں سےمتعلق ریاست کل پرسوں سےخودجواب دےگی۔ اندرونی وبیرونی دشمنوں کوپتہ چل گیا ہے ریاست جواب دےگی۔ بیرون ملک بیٹھے پاکستان اورافواج کےدشمنوں سےمتعلق ریاست خودجواب دےگی۔
آنےوالےکچھ دنوں میں ریاست ملک دشمنوں کوخودجواب دےگی۔ جونوٹیفکیشن پرڈھول بجارہےتھے ان کاڈھول بجنےکاوقت شروع ہوگیا۔ بھارت سےافغانستان تک جوڈھول بجاتےرہےان کاڈھول بجنےکاٹائم آگیاہے۔ خیبرپختونخوامیں جوبھگوڑےبیٹھےہیں ان کوبھی باہرنکالیں گے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرر کرنے کی منظوری دے دی















