لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان سامنے آ گیاوزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گےچھٹیوں کے دوران تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور ادارے مقررہ تاریخ کے بعد معمول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے
مزید پڑھیں :جیل کے باہر اگر کسی نے قواعد کی خلاف ورزی کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا ئیگا،حکومت















