اہم خبریں

ٹرمپ نےمودی کی آتما رول دی، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جنگ پاکستان میں لڑیں۔ دشمن کی گود میں بیٹھ کر وطن دشمنی نہ کریں۔ یہ لوگ اقتدار کیلئے بے چین اور بے قرار ہیں۔
سلائی مشین بند ہے اس لیے دکھی ہیں،بھارتی میڈیا کی پناہ لے رہے ہیں۔ اسی فیلڈ مارشل ،ایئرفورس ، نیوی کی قیادت میں ہندوستان کو پھینٹی لگائی۔ 7جہازوں کی بات صدر ٹرمپ نے 61 دفعہ کہہ کر مودی کی آتما رول دی۔
بھارت نے دوبارہ جنگ مسلط کی تو بھارت کیساتھ یہ بھی’’ بین‘‘ کریں گے۔

مزید پڑھیں :دسمبر میں اہم پیش رفت سامنے آئے گی، شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں