اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کا بڑا بیان سامنے آگیا ۔ شاہ غلام قادر نے اے بی این نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو ۔شاہ غلام قادر قائد حزب اختلاف بنتے ہی پیپلز پارٹی پر برس پڑے۔ شاہ غلام قادر نے کہا کہ
ہم پیپلز پارٹی سے ڈرنے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال نازک، مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں۔ پیپلز پارٹی نے حکومت سنبھالتے ہی انتخابی عمل میں مداخلت شروع کر دی۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے حلقوں میں دورے شروع کر کے غلط پیغام دینے کی کوشش کی۔ ہم پیپلز پارٹی سے ڈر کر نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ آزاد کشمیر حکومت کی موجودہ اچھل کود سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
مسائل کا حل صرف شفاف انتخابات ہیں، مسلم لیگ ن کسی صورت کمپرومائز نہیں کرے گی۔ پارٹی قیادت کو صورتحال سے مکمل آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے عواُ مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہوں، جمہوریت اور عوامی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں۔
آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال نازک، مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں۔ پیپلز پارٹی نے حکومت سنبھالتے ہی انتخابی عمل میں مداخلت شروع کر دی۔وزیر اعظم آزاد کشمیر نے حلقوں میں دورے شروع کر کے غلط پیغام دینے کی کوشش کی۔ ہم پیپلز پارٹی سے ڈر کر نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
آزاد کشمیر حکومت کی موجودہ اچھل کود سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ مسائل کا حل صرف شفاف انتخابات ہیں، مسلم لیگ ن کسی صورت کمپرومائز نہیں کرے گی۔ پارٹی قیادت کو صورتحال سے مکمل آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے عواُ مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہوں، جمہوریت اور عوامی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان مسلسل قید تنہائی میں، ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے،عظمیٰ خان















