اہم خبریں

عمران خان کی صحت؟ اڈیا لہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات مکمل ہوگئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت بھی بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خیریت سے ہیں اور طبیعت کے حوالے سے کوئی تشویش کی بات نہیں۔

مزید پڑھیں :پولیس کو کم عمر طلبہ کی گرفتاری اور ہتھکڑیاں لگانے سے روکدیا گیا

متعلقہ خبریں