اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب سے وزارت واپس لے لی گئی۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ سے ان کی بطور وزیر مملکت پروفائل حذف کر دی گئی۔
بلال بن ثاقب کو مئی 2025 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا اور ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔ بلال بن ثاقب ورچوئل ایسٹ اتھارٹی کے چیرمین کے طور پر بدستور کام کرتے رہے گے۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کا تصدیق کرنے سے گریزاں کیا۔


مزید پڑھیں :عمران خان کے حوالے سے بہت بڑی خبر،جا نئے کیا















