راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے فیکٹری ناکے سے روانہ ہوگئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ آج ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔
عظمیٰ خان نے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو میں بتایا کہ وہ ملاقات کے بعد واپسی پر میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گی۔
مزید پڑھیں :جج کے بیٹے نے 2 لڑکیوں کو کچل ڈالا، موقع پر جاں بحق ،ملزم گرفتار،مقدمہ درج















