اہم خبریں

مذاکرات کیلئے عمران کے 3 مطالبات سامنے آگئے،آپ بھی جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایک صحافی کے سوال کیا کہ خان صاحب صلح کر لیں ، علیمہ خان نے واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڈلاک تین بنیادی مطالبات پر ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام خود بتا دیں کہ عمران خان ان میں سے کون سا مطالبہ چھوڑ سکتے ہیں۔
پہلا یہ کہ کیا رول آف لاء کی عملداری کا مطالبہ واپس لے لیں؟
دوسرا یہ کہ جمہوریت کی بحالی کے مطالبے سے دستبردار ہو جائیں؟
یا پھر تیسرا یہ کہ انسانی حقوق اور آئین کی بحالی کا مطالبہ چھوڑ دیں؟
علیمہ خان نے کہا کہ یہ تینوں نکات اصولی مؤقف سے جڑے ہیں، اس لئے ان میں نرمی ممکن نہیں۔

مزید پڑھیں :گورنر راج لگاتے ہیں نہ تو گورنر رہے گا نہ راج،شاہد خٹک

متعلقہ خبریں