اہم خبریں

تحریک انصاف کی لیگل کمیٹی میں شدید لڑائی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کی لیگل کمیٹی میں شدید لڑائی،جیوڈیشل کمیشن کے 2 دسمبر اجلاس میں شرکت کا معاملہ سنگین
بیرسٹر گوہر کا مؤقف: پارٹی کو اجلاس میں شریک نہیں ہونا چاہئے۔

سلمان اکرم راجہ و دیگر ارکان گوہر کے مؤقف کے ساتھ بیرسٹر علی ظفر کا دو ٹوک مؤقف: “شرکت لازمی ہے”گوہر اور علی ظفر میں بحث نے شدت اختیار کر لی۔علی ظفر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔لیگل کمیٹی کے اندر اس وقت بھی گرما گرم بحث جاری

مزید پڑھیں۔عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

متعلقہ خبریں