اسلام آباد ( ے بی این نیوز )فافن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پر اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پولنگ کا عمل مجموعی طور پر منظم اور بہتر انتظامات کے ساتھ مکمل ہوا، تاہم انتخابی مہم کی خلاف ورزیوں اور نتائج کی شفافیت کے حوالے سے مختلف خلا بھی سامنے آئے۔
رپورٹ کے مطابق ووٹر ٹرن آؤٹ مجموعی طور پر کم رہا اور زیادہ تر حلقوں میں 50 فیصد سے بھی نیچے رہا۔ فافن کے 122 مبصرین نے 373 پولنگ اسٹیشنز کا مشاہدہ کیا، جن کے مطابق پولنگ ڈے پر 465 سے زائد سیاسی کیمپس پولنگ اسٹیشنز کے قریب
مزید پڑھیں :وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا















