اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا

اسلام آباد ( ے بی این نیوز    ) وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا ۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا ۔

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لیا تھا ۔ 27ویں ترمیم کے بعد از خود نوٹس مقدمات آئینی عدالت کو منتقل ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں :عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ؟حکومت کا اعلان سامنے آگیا

متعلقہ خبریں