اہم خبریں

راولپنڈی، لڑکی بال کاٹنے کا معاملے میں بڑی پیشرفت ،ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی لڑکی بال کاٹنے کا معاملہ میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی،ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات ،ذرائع
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ واقع میں ملوث دو ملزمان مبینہ طور پر افغان شہری نکلے۔

ذرائع سے معلوم ہوا کہ ملزمان نے مبینہ طورپر جعلی پاکستانی شناخت کارڈ بنا رکھا ہے۔ ملزمان موٹر سائیکل چوری،اسنیچنگ، منشیات فروشی میں بھی ریکارڈ یافتہ ہیں۔ملزمان اسپاء کی آڑھ میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہیں۔ملزمان یونین کونسل 22 کے رہائشی ہیں۔

مزید پڑھیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کامران ٹیسوری سے استعفیٰ مانگ لیا؟

متعلقہ خبریں