اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے کامران ٹیسوری سے استعفیٰ مانگ لیا؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا ہے ۔ استعفیٰ دیں ورنہ ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا۔ نئے گورنر سندھ کے لئے نہال ہاشمی اور بشیر میمن کے نام زیر غور ہیں۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ۔
مزید تفصیلات آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں۔بھارتی گھمنڈ پھر خاک میں مل گیا، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی

متعلقہ خبریں