گجرات ( اے بی این نیوز ) چو دھری شجاعت حسین نے کہا کہبلوچستان کی ترقی ہماری قومی ترجیح ہے۔ تعلیم،صحت اور انفرا سٹرکچر پر فوری توجہ ضروری ہے۔ وفاق اور صوبہ مل کر بلوچستان کے مسائل حل کریں۔ چودھری شجاعت حسین کی کوئٹہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت۔ کارکن انتخابی عمل اور مہم میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں۔ بلوچستان کے معدنی ذخائر پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ بلوچستان کے معدنی ذخائر صوبے کو دوسرے علاقوں سے بہت آگے لے جائینگے۔
مزید پڑھیں :کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ،4 بچے جان سے گئے















