اہم خبریں

ٹماٹر کی قیمتوں‌میں ہوشربا اضافہ

لاہور (اے بی این نیوز) ٹماٹر سرکاری قیمت سے 120 روپے تک مہنگا فروخت ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق ٹماٹر 130 کی سرکاری قیمت کے بجائے 250 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، دکانداروں کا خیال ہے کہ مارکیٹ میں ٹماٹر مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ خریداروں کا موقف ہے کہ متعلقہ محکمے زیادہ قیمت پر ٹماٹر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔
مزید پڑھیں‌:ضمنی انتخابات :قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں پولنگ کل ہوگی

متعلقہ خبریں