اہم خبریں

لاہور: ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(اے بی این نیوز)پیکٹا بورڈ آف گورنرز اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے پرایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پرنسپل ایچی سن کالج نے بورڈ ممبر شپ سے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دیا، بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم کئے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ممبران ایجنڈے بارے آگاہ نہ کرنے اور بے قاعدگیوں پر نالاں ہیں،بروقت ورکنگ پیپرز نہ ملنے سے ممبران اجلاس میں اپنا کردار نہیں کر پاتے۔

مزید پڑھیں۔امریکا کی وینزویلا کے اوپر پرواز کرنے والی تمام ایئرلائنز کو وارننگ

متعلقہ خبریں