اہم خبریں

بنوں سے رات گئے اہم خبر، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی،5خوارجی ہلاک

بنوں (  اے بی این نیوز     )بنوں میں ڈومیل ہلال چوک کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے.

بنوں میں ڈومیل ہلال چوک پر سی ٹی ڈی اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، جس پر اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

مزید پڑھیں  :‏میں عمران خان سے ملاقات کیلئے اب کیا کروں، سہیل آفریدی

متعلقہ خبریں