اہم خبریں

سہیل آفریدی کے خط کا جواب نہیں دیا جائیگا،عظمیٰ بخاری

لاہور (  اے بی این نیوز     )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جھوٹ کی بیماری ہے جس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
کاش وزیر اعلیٰ کے پی نے جیل قوانین پڑھ لیے ہوتے۔ کاش وزیر اعلیٰ کے پی دوسروں کو قانون پڑھاتے ہوئے اپنی طرف دیکھ لیتے۔ بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے 420اور اہل خانہ سے 189ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کو سہیل آفریدی کے خط کا جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاریجھوٹ بولا گیا کہ اڈیالہ کے باہر ہم پر پانی پھینکا گیا۔

مزید پڑھیں  :رانا ثنااللہ کو جرمانہ

متعلقہ خبریں