اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 خوارجیوں کو جہنم رسید کر دیا گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز     ) پہاڑ خیل پکہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن۔ آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔ انٹیلی جنس اطلاعات پر پہاڑ خیل پکہ اور بیٹنی کے علاقوں میں کارروائی کی گئی۔
بیٹنی میں 20 سے 30 دہشت گرد چھوٹے گروپوں میں سرگرم تھے۔ ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر اکاشا اور کمانڈر شپونکوئی شامل۔ 7 دہشتگردوں کی لاشیں برآمد، 3 لاشیں فائرنگ کے باعث نہ نکالی جا سکیں۔ 5 دہشتگرد زخمی، ایک سہولت کار کوگرفتارکرلیاگیا۔

مزید پڑھیں  :بھارتی ایئر چیف کے استعفے کا مطالبہ

متعلقہ خبریں