اہم خبریں

بڑا استعفیٰ آگیا

لاہور (اے بی این نیوز)ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیاپیکٹا بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے کے بعد پرنسپل نے بورڈ ممبرشپ سے بھی استعفیٰ دے دیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق ذاتی مصروفیات اور بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم ہو رہے تھے۔ مائیکل تھامسن کا استعفیٰ بھی منظور ہو گیا، اور آمنہ عمران کو ایچی سن کالج کی قائم مقام پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ممبران ایجنڈے سے پہلے سے آگاہ نہ ہونے اور ورکنگ پیپرز وقت پر نہ ملنے پر نالاں ہیں، جس سے اجلاس میں مؤثر کردار ادا نہیں ہو پا رہا۔

مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات شیڈول جاری

متعلقہ خبریں