اہم خبریں

سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط،جا نئے کیا مطالبہ کیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )سہیل آفریدی نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو ایک اہم خط بھیج کر بڑا مطالبہ کر دیا۔ خط میں کہا گیا کہ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے عدالت کے احکامات پر مکمل عمل کیا جائے اور ملاقاتوں کا شفاف اور واضح طریقہ بنایا جائے۔سہیل آفریدی نے الزام لگایا کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی ہوئی، جس پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔
مزید پڑھیں  :بنوں سے افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

متعلقہ خبریں