اہم خبریں

محکمہ خزانہ کی ٹورازم فورس کے ملازمین کیلئے پیکج کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)محکمہ خزانہ کی ٹورازم فورس کے ملازمین کیلئے پیکج کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی۔

گریڈ 16کےملازمین کی تنخواہ 1 لاکھ 10ہزارروپےمقرر کردی گئی، گریڈ 15 کے ملازمین کی تنخواہ 90ہزارروپےمقرر اور ٹورازم فورس کےکانسٹیبل کی تنخواہ 70 ہزار روپےمقرر کی گئی۔ محکمہ خزانہ نےپیکیج کی منظوری محکمہ سیاحت کی سفارشات پر دی۔

مزید پڑھیں۔ڈھاکا میں 5.7 شدت کا زلزلہ، بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا

متعلقہ خبریں