اہم خبریں

نواز شریف کی وطن واپسی

لاہور ( اے بی این نیوز      )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف لندن سے واپس وطن پہنچ کر اپنی رہائشگاہ جاتی امرا پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کروایا اور مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں، جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں  :تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں