مظفرآباد (اے بی این نیوز) نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کل دن ساڑھے دس بجے حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری جلال آباد ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ اس حوالے سے دعوت نامے بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کا آزادکشمیر کی نئی حکومت بارے کیا لائحہ عمل ہو گا،امیر مقام نے بتا دیا،جا نئے















