سلہٹ (اے بی این نیوز)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود بمباری جاری ہے۔
فلسطین عربوں کی سرزمین ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش 2بھائی ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے مسلمان کے جذبات ایک جیسے ہیں.
مزید پڑھیں :سینکڑوں افغانیوں کی تفصیلات ایف بی آر کے ساتھ شیئر کر دی گئیں، وجہ جا نئے کیوں















