چمن (اے بی این نیوز)چمن میں پہلی جماعت سے لیکر ساتویں کلاس تک امتحانات شروع ہوگئے۔محکمہ تعلیم کے مطابق آج16 نومبر سے 24 نومبر تک امتحانات جاری رہیں گے۔
24 نومبر سے بلوچستان بورڈ کے تحت کلاس 8 کے امتحانات شروع ہوں گے۔بلوچستان کے سرد علاقوں میں سولہ دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لئے سرکاری اسکولز بند ہوں گے۔
مزید پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت کیلئے 3 بینچ تشکیل دے دیئے گئے،مزید2 ججز نے حلف اٹھالیا















