اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات،جا نئے کسی کو ملنے کی اجازت ملی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دناڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم وزیراعلی ٰکے پی کے سمیت کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ ملی وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی فیکٹری ناکے سے واپس روانہراجہ ناصر عباس اور جنید اکبر بھی ناکے سے واپس چلے گئے۔

مزید پڑھیں :سندھ میں ملازمین کوریٹائرمنٹ سے قبل پنشن کی ادائیگی کرنے کی ہدایت

متعلقہ خبریں