اسلام آباد ( اے بی این نیو) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ترمیم شدہ بل سینیٹ سیکریٹریٹ کو بھجوا دیا۔ بل کو آئین کے آرٹیکل 239 کی شق 3 کے تحت ارسال کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کل اس ترمیم شدہ بل کی منظوری دے گا۔
مزید پڑھیں :سری لنکن کرکٹ ٹیم کا فائنل فیصلہ، جا نئے کیا















