اہم خبریں

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا فائنل فیصلہ، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )محسن نقوی کی کوششیں کامیاب ہو گئیں، سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں سیریز جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تمام کھلاڑیوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد پاکستان میں ہی رہنے اور میچ کھیلنے پر اتفاق کیا ہے۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سری لنکن کھلاڑیوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ کھیل جاری رکھ سکیں۔

مزید پڑھیں :سری لنکن کرکٹ ٹیم کی واپسی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی،جا نئے اندرونی تفصیلات

متعلقہ خبریں