اسلام آباد( اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ترامیم جلدبازی میں لائی گئیں۔ ترامیم لاکرجمہوریت کی کشتی کوڈبودیاگیا۔ جب ہم اقتدارمیں آئےتوان ترامیم کوریورس کریں گے۔
عوام کی طاقت سےلائی گئی ترامیم کوختم کردیں گے۔ حکومت نےاپنےمفادات کودیکھا،عوام کیلئےکچھ نہیں لایاگیا۔ عوام کےایوان میں بیٹھ کرفیصلےذاتی مفادمیں نہیں کیےجاسکتے۔
مزید پڑھیں :احتجاج کی کال آگئی،جا نئے کس دن سے شروع ہو گا















