اہم خبریں

پولیس اہلکاروں اور افسران کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد( اے بی این نیو)اسلام آباد میں حالیہ دہشتگردی کے پیش نظر پولیس کے تمام اہلکاروں اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ چھٹی پر روانہ ہونے والے اہلکار اور افسران کو فوری طور پر واپس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ یہ ہدایت آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے ذریعے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :آئینی عدالت کےججوں کاانٹرویوجوڈیشل کمیشن کرےگا،راناثنااللہ

متعلقہ خبریں