اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیو)قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ اس ترمیم کے حق میں 234 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 4 ارکان نے مخالفت کی۔

مزید پڑھیں :پاک افغان تجارت، افغانستان حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دی،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں