اسلام ( اے بی این نیوز )نواز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے،قومی اسمبلی پہنچتے ہی انہوں نے سب سے پہلے آصفہ بھٹو کے سر پر ہاتھ رکھا، اسمبلی میں ن لیگ کے اراکین نے نواز شریف کی آمد پر نعرے لگا ئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ وفاقی وزراء اور (ن) لیگی رہنما نواز شریف کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیھنے میں آئے۔
مزید پڑھیں :5 ہزار رجسٹرڈ نابینائوں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ















