اہم خبریں

کرکٹ،مہمان ٹیم کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر داخلہ وچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا۔
محسن نقوی نے سٹیڈیم میں جاری سری لنکا بمقابلہ پاکستان میچ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ امن کیساتھ کھیلوں ودیگر سرگرمیوں کا فروغ ہمارا مشترکہ مقصد ہے۔

مزید پڑھیں :ملک میں جو دراڑیں نظر آ رہی ہیں وہ مزید بڑھ سکتی ہیں،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں