اہم خبریں

اسلام آباد، سانحہ کچہری، جاں بحق افراد کا پوسٹ مارٹم جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )کچہری دھماکے میں جاں بحق افراد کے پوسٹ مارٹم کا عمل جاری ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد انہیں لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ پولیس اور تفتیشی ادارے شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں :دشمن ہماری مساجد ، عدالتوں اور ادروں کو نشانہ بنا رہے ہیں،بیرسٹر گوہر

متعلقہ خبریں