اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج کا دھماکہ اسلام آباد نہیں پاکستان پر دھماکہ ہے۔ دشمن ہماری مساجد ، عدالتوں اور ادروں پر دھماکے کرتے ہیں۔
دہشت گردی پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔
سیکورٹی اداروں کو واضح کردوں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ دہشت گردی کے اس جنگ میں قوم اکٹھی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دشمن کو شکست دیں گے۔
مزید پڑھیں :پنجاب میں شجرکاری مہم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، مریم نواز















