اہم خبریں

شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج سے افسوسناک خبر،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،2خوارج مارے گئے

شمالی وزیرستان (  اے بی این نیوز      )شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق
پاک فوج کی فوری کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہوا۔
دہشتگردوں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرائی۔
حملہ آور کالج کی سکیورٹی کو عبور کرنے کی کوشش میں ناکامرہے۔
دروازہ منہدم اورملحقہ انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا۔
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،2دہشتگرد مارے گئے۔
عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیں :جمعیت علمائے اسلام نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے فارغ کر دیا

متعلقہ خبریں