اہم خبریں

آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی,جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق بطور عدلیہ سربراہ فوری ایگزیکٹو سے رابطہ کریں۔
واضح کریں آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی۔
آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل ایک کنونشن بھی بلایا جا سکتا ہے۔ آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل ایک کنونشن بھی بلایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے دو سینٹرز لاپتہ

متعلقہ خبریں