اہم خبریں

پی ٹی آئی کے دو سینٹرز لاپتہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا اپنے دو سینٹرز سے رابطہ منقطع، پی ٹی ذرائع کے مطابق سیف اللہ ابڑو اورسینیٹر فیصل سلیم الرحمان سے رابطہ نہیں ہو رہا،سیف اللہ ابڑو نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ نہیں دیا تھا ،سینیٹر فیصل سلیم الرحمان 26ویں آئینی ترمیم کے وقت بھی پارٹی سے رابطے میں نہیں تھے

مزید پڑھیں :27ویں آئینی ترمیم آج ہی منظور ؟

متعلقہ خبریں