اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آگیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوگئیں اور 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ پنجاب میں سکولز دوبارہ 13 جنوری کو کھولیں گے۔

واضح رہے کہ سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے یکساں طور پر موسم سرما کی چھٹیوں کے اس شیڈول پر عمل کریں گے۔

مزید پڑھیں۔روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر

متعلقہ خبریں