اسلام آباد ( زمان مغل )ایئر کمو ڈور کی موت نا گہانی طور پر رائفل صاف کر تے ہوئے گولی چل جانے کی وجہ سے ہوئی یہ واقع بحریہ انکلیو 1 میںرونما ہوا،
نا گہانی حادثاتی موت کے حوالے سے مرحوم کے بیٹے نے بتایا کہ ان کے والد رائفر کو صاف کررہے تھے اس دور ان اچانک اس رائفل میں سےجس کی وہ صفائی کر رہے تھے گولی چل گئی جس کی وجہ سے ان کے والد کی موت واقع ہو گئی
مزید پڑھیں:
سابق وفاقی وزیر رہنما لعل محمد خان انتقال کر گئے















