اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ
مذاکرات میں ثالثی پر قطر اور ترکیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
سرحد پار دہشتگردی کی ذمہ داری افغانستان پر آتی ہے۔
افغان طالبان ابھی تک دہشتگردی کو قابو کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
پاکستان کی افغان عوام کے متعلق کیلئے کوئی بری خواہش نہیں۔
پاکستان اپنی خودمختاری اور لوگوں کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔
پاکستان افغان عوام کیلئے پر امن مستقبل کا خواہشمند ہے۔
مزید پڑھیں :روس کا اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچے گا















