اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد: بلیو ایریا میں ڈکیتی، شہری سے اسلحے کی نوک پر 37 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
شہری بینک سے رقم نکال کر باہر نکلا تو دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسے روک کر نقدی چھین لی ۔
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کا عمل شروع کر دیا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان نے پہلے سے شہری کا پیچھا کیا تھا۔
مزید پڑھیں :تاریخی طویل ترین شٹ ڈاؤن















