اہم خبریں

مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنگلہ دیش کھٹائی میں پڑ گیا،وجہ جا نئے کیوں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنگلہ دیش کھٹائی میں پڑ گیا
وفاقی حکومت مولانا فضل الرحمن دورہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگی،ذرائع کے مطابق
مولانا فضل الرحمن کے پاسپورٹ پر تاحال سارک سٹکر نہ لگ سکا۔
بنگلہ دیش جانے کےلیے پارلیمنٹریز کا ویزہ نہیں سارک سٹکر لگتا ہے ہے۔
پارلیمنٹرینز کے سارک ممالک کے دورے کا سٹکر پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ لگاتا ہے۔
مولانا فضل الرحمن کا پاسپورٹ گذشتہ ہفتے محکمہ پاسپورٹ کو بھجوایا گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا ڈی جی پاسپورٹ سے رابطہ۔
مولانا فضل الرحمن کے پاسپورٹ کے سٹکر نہ لگائے جانے پر ڈی جی سے استفسار۔
ڈی جی پاسپورٹ نے معاملہ وزیر داخلہ پر ڈال دیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سارک سٹکرز نہیں لگا رہے،ڈی جی پاسپورٹ کی سپیکر سے گفتگو۔
مولانا فضل الرحمن نے 11 نومبر کو بنگلہ دیش روانہ ہونا ہے۔

مزید پڑھیں :قائدِ حزبِ اختلاف معاملہ، پی ٹی آئی سپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچ گئی،جا نئے کیا جواب ملا

متعلقہ خبریں