اہم خبریں

ر یٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام نےخودکشی کر لی

اسلام آباد (  زمان مغل     )ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام خودکشی کر لی۔ ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام بحریہ انکلیو 1 میں رہائش پذیر تھے۔ ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام اپنے اہل خانہ کے ہمراہ رہتے تھے۔ ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام نے گھر کے چھت پر جا کر خود کو گولی ماری۔ خاندانی زرائع کے مطابق ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام نے مالی مشکلات کی وجہ خودکشی کی۔ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،جا نئے کون کون شامل

متعلقہ خبریں